گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں دس محرم الحرام تک تمام اہل تشیع قیدیوں کو ایک بارک میں علیحدہ کر دیا گیا ہے تاکہ اہل تشیع اسیران مجلس اور ماتم کے علاوہ دیگر پروگرام بھی کر سکیں ،جیل ذرائع کے مطابق اس وقت 158اسیران جیل میں بند ہیں تاہم جیل میں زنجیر زنی کی اجازت نہیں ہے۔