گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سعید احمد تاج نے وفد کے ہمراہ گیپکو چیف چوہدری محمد اکرم سے ملاقات کی، صدر چیمبر نے بتایا کہ یکم اکتوبر سے چیمبر کی نئی رجیم نے کام شروع کر دیا ہے ، ملاقات کا مقصد مستقبل میں گوجرانوالہ چیمبر اور گیپکو کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری لاکر بزنس کمیونٹی کے مسائل کو افہام و تفہیم کے ساتھ حل کر نا ہے۔