کراچی کے علاقے سعودآباد میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی ہے جس پر بلال کالونی اور سرجانی تھانے میں بھی مقدمات ہیں۔
روسی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر تبریز جارہے تھے، قافلے کی تین گاڑیوں کو قزوین صوبے کے پیٹرول اسٹیشن سے ری فیول کرایا تھا۔
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر نہتے فلسطینیوں اور بچوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بول پڑے۔
بارشوں کا سلسلہ آج دادو سے شروع ہوگا، کراچی میں کل سے بارش کا امکان ہے۔
چکوال میں 450 ملی میٹر، راولپنڈی اسلام آباد میں 240 ملی میٹر بارش، ندی نالے بپھر گئے، نشیبی بستیاں ڈوب گئیں،
امریکی میڈیا کے مطابق تینوں ملکوں نے غزہ جنگ بندی کی نئی تجاویز پیش کردیں۔
ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں آج سے 2 فیصد اضافہ کردیا۔
کراچی میں پولیس کی وردی میں وارداتیں کرنے والا ایرانی گینگ گرفتار کرلیا گیا۔
خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ کرانے پر اتفاق ہوگیا، وزیراعلیٰ نے اسمبلی اجلاس 20 جولائی کو بلانے کی سمری پر دستخط کر کے گورنر کے پی کو بھیج دی۔
گیلپ پاکستان نے خیبرپختونخوا سے عوامی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا، سرو ےمیں 63 فیصد نے خیبرپختونخوا میں کاروبار شروع کرنے کو مشکل قراردیا
ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ماڈل و اداکارہ کی لاش سے لیے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس آگئیں۔
سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی مشکل میں پڑ گئی، پہلی ترجیحی فہرست سے نکالنے والے امیدوار قیادت کے سامنے ڈٹ گئے، تمام امیدواروں نے سینیٹ انتخابات سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا جبکہ پارٹی نے ناراض رہنماؤں کے لیے کمیٹی قائم کردی۔
سانحہ سوات کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے چیف سیکریڑی خیبر پختونخوا نے محکمہ سیاحت، محکمہ ریلیف، محکمہ آبپاشی اور محکمہ بلدیات کو خط لکھا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے طبی معائنے سے متعلق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ کی ٹانگوں کے نچلے حصوں میں سوجن اور ہاتھوں پر نیل کا معائنہ ہوا ہے۔
آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے۔