گجرات (نمائندہ جنگ) اشیائے خورد و نوش پر ایکسپائری تاریخ درج نہ ہونے پر بیکری انتظامیہ کو 20ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا، عوامی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر نورالعین نے فوڈ انسپکٹر اور دیگر عملہ کے ہمراہ سویٹس کچہری چوک کو اچانک چیک کیا، جہاں باسی رائتہ فروخت کیا جارہا تھا ۔