گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ بارگوجرانوالہ نے پنجاب بارکونسل کی کال پرمکمل طورپرہڑتال کی اوروکلاءنے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ڈسٹرکٹ بارنے لاہورہائیکورٹ کےنائب صدرراناسعیدکا لیگل ایڈوائزری کمیٹی کی جانب سے لائسنس معطل کئےجانےاورسابق صدربارفیروز والا کے ساتھ توہین آمیزرویہ کیخلاف مکمل طورپرہڑتال کی اورلاہورہائیکورٹ کے نائب صدرکیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب بارکونسل نے ملک بھرمیں ہڑتال کی کال ددی تھی ۔