• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈی سی او ارقم طارق نے محرم الحرام میں امن وامان کے پیش نظر ضلع بھر میں9ویں اور 10ویں محرم کو ڈبل سواری پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کردی ہے ،اس پابندی کا اطلاق ضلع بھر میں گیارہ اور بارہ اکتوبر کو نافذ العمل رہے گاجبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ، اس سلسلہ میں ڈی پی او شیخوپورہ نے سرکل کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو آگاہ کردیا ہے۔
تازہ ترین