• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹھٹھہ(نامہ نگار) امراض جلد کے علاج کے لیے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیومن سپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ٹاؤن ڈسپینسری ٹھٹھہ میں جلد کی بیماریوں کے علاج کے لیے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر منظور حسین میمن سمیت کراچی سے آئے ہوئے دیگر امراض جلد کے ماہرین نے مریضوں کا علاج کیا، قبل ازیں صوبائی مشیر برائے انسانی حقوق ریحانہ لغاری نے طبی کیمپ کا افتتاح کیا۔
تازہ ترین