سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) انٹرمیڈ یٹ کے طالب علموں کی طرف سے مارکنگ کے حوالے سے ا حتجا جی مظاہرہ کیا گیا۔ہفتہ کے روز ضلع کچہری ڈی سی او آفس کے باہر انٹرمیڈ یٹ کے امتحانات میں ری مارکنگ کے حوالے سے طالب علموں نے ا حتجا جی مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کے فوری ازالہ کا مطالبہ کیا۔ طالب علموں نے ہاتھوں میں ا حتجا جی پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔