• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے231 سکول پیف کے حوالے کئے جائنگے،ای ڈی او تعلیم

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے231سکولوں کو قوائد ضوابط کے مطابق پیف کے حوالے کیا جائے گا۔یہ بات ای ڈی او تعلیم محمد فاورق نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے بتایا کہ 231سکولوں میں  تحصیل سیالکوٹ کے 88، تحصیل پسرور کے 78، تحصیل ڈسکہ کے 31اور تحصیل سمبڑیال کے 34 سکول شامل ہیں جو کہ معیار کے مطابق گروپ آف سکولز، این جی او سمیت دیگر اداروں کو  طے شدہ حکومتی اصول ضوابط  کے عین مطابق  دئیے جائیں گے۔
تازہ ترین