• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :معمولی تکرار پرنوجوان کو زخمی کردیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)معمولی تکرار پرنوجوان کو زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ میانہ پورہمیں بابو وغیرہ2افراد نے معمولی توں تکرار پر ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے یوسف کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین