سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کیمطابق درجہ حرارت 34ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب29فیصد اور05کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر 16 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔دریں انثا ضلع سیالکوٹ میں طلوع آفتاب06.07 اورغروب آفتاب 05.26 منٹ پر ہوا۔ آج منگل کے دن بھی موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔