بہاولپور(سٹی رپورٹر) مستقل نہ کئے جانے پر بہاولپور ڈویژن کے واٹر مینجمنٹ کے کنٹریکٹ ملازمین آج مورخہ 20 اکتوبر کو صبح 10 بجے فرید گیٹ سے پریس کلب بہاولپور براستہ ڈی سی او چوک احتجاجی ریلی نکالیں گے احتجاجی ریلی میں بہاولپور سمیت بہاولنگراور رحیم یار خان کے ملازمین بھی شرکت کرینگے۔