• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرکیا ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سیالکوٹ کے ٹھیکددار کے ماتحت اہلکاروں نے احتجاج کے بعد کچہری چوک میں دھرنا دیا اور مطالبہ پورا ہونے تک دھرنے کا اعلان کیا بعدازاں  حکام کی مداخلت پر مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے
تازہ ترین