• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)نامعلوم شخص کی لاش بر آمدہوئی ہے۔تھانہ سول لائن کے علاقہ چاہ للیاں سے گزشتہ  روز نامعلوم شخص کی لاش بر آمدہوئی جس کو پولیس نے تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
تازہ ترین