• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :اسلحہ اور منشیات برآمد، 9افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ فتح گڑھ سے پولیس نے دوران گشت عدیل سے5لٹر شراب اور خالد سے5لٹر شراب،تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ دوبرجی ملہیاں سے یونس سے4 بوتل شراب، تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ پل نہر چیمہ سے شہزاد 185گرام چرس، تھانہ موترہ کے علاقہ سے افضا ل سے چھری، تھانہ سٹی پسرو ر کے علاقہ نارووال بائی پاس سے سجاد سے ایک بوتل شراب تھانہ پھلورہ کے علاقہ کھدووالی سے راحت سے بضمن تفتیش ایک پستول، چونڈہ سے یاسر سے125گرام چرس اور تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ داتا زید کے سے دلاور مسیح سے3لٹر شراب برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور انکے خلاف مقدمات درج کرلئے
تازہ ترین