ملتان(سٹاف رپورٹر) جے ٹی ٹی اور ملتان پولیس نے حساس اداروں کی معاونت کے ساتھ تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا ، اور الطاف ٹاؤن کے علاقے میں بھی سرچ آپریشن جاری ہے، جہاں پر 200 سے زائد گھروں کو چیک کیا گیاجہاں سے 9 افراد کو حراست میں لے کر ان سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے ملزمان سے تفتیش جاری ہے، اہم انکشافات کی توقع ہے ۔