• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

16 دسمبر سے پیرس کی پی آئی اے پروازوں میں اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی آ ئی اے کے فضائی نیٹ ورک میں اضافے کی حکمت عملی کے تحت پی آ ئی اے 16 دسمبر سے پیرس کی پروازوں میں اضافہ کر رہی ہے اور پیرس کی ہفتہ میں چار پروازیں ہوں گی۔ یہ بات پی آ ئی اے ترجمان نے بتائی ہے۔ایئر لائن تیزی کے ساتھ پرانے روٹس کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ نئے روٹس بھی شروع کر رہی ہے۔
تازہ ترین