• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مورو(نامہ نگار ) دولت پور کے سول جج ایاز علی اعوان کے والد پروفیسر غلام قادر اعوان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ میں جج صاحبان، وکلا، عزیز و اقارب، دوست و احباب اور معزز شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کو آبائی قبرستان  میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
تازہ ترین