• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی اسپورٹس بورڈ اختر گنجیرا چین روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل اختر نواز گنجیرا کی ایک بار پھر بیرون ملک روانگی کے باعث ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وقار احمد کو اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چار ج دیدیا گیا ۔ پی ایس بی کے ڈائریکٹر جنرل ایک ہفتے کے دورے پر چین گئے ہیں ۔
تازہ ترین