• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،مخصوص نشستوں کے 72 امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ضلع بھر کی یونین کونسلز ، میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں کے 72امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ،ضلع بھر کی مخصوص نشستوں کے الیکشن کے امیدواران میں سے 72امیدواروں کے متعلقہ ریٹرننگ آفیسران نے کاغذات نامزدگی مستردکر دیئے کاغذات نامزدگی سکروٹنی کئے جانے کے بعدمسترد کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین