اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے 13 دیہات سے لوگوں کو نکلنے کے احکامات جاری کیے ہیں: عرب میڈیا
پروفیسر جیانگ نے 2024ء میں 3 اہم پیش گوئیاں کی تھیں
رطانیہ نے افغانستان، سوڈان، کیمرون، میانمار کے لیے طلبہ ویزے معطل کیے ہیں۔
امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی سی آئی اے کردوں کو ایران میں بغاوت کے لیے تیار کر رہی ہے۔
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک سابق آئی ٹی ملازمہ نے مبینہ گھریلو تنازعات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی، متوفیہ کی شناخت سشما کے نام سے ہوئی ہے۔
پاکستان ٹیم مئی میں بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ یہ ٹیسٹ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027ء کا حصہ ہے۔
متحدہ عرب امارات میں منگل کے روز مختلف علاقوں سے زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی اطلاعات سامنے آئیں
اسرائیل کے سفیر ریووین آزر نے انکشاف کیا ہے کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے مشترکہ حملے اُس وقت کیے گئے جب بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اسرائیل سے روانہ ہوئے۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہولی کا تہوار خوش نما رنگوں کے امتزاج سے معاشرتی ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے۔
ہلاک اور زخمی امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 650 ہوگئی ہے۔
امریکی ریاست نیواڈا میں واقع ایک خفیہ فوجی اڈے کے قریب آنے والے پراسرار زلزلوں نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی۔
ریاض میں واقع سی آئی اے کے مرکز کو مشتبہ ڈرون سے نشانہ بنایا گیا جس سے عمارت کی چھت جزوی تباہ ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ افزودہ یورینیم کے بڑے ذخیرے پر شدید تشویش ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے کیے، ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کر دیا گیا۔
صارفین پر 8 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔