• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر طاہر القادری کے اشارے کے منتظر ہیں،عوامی تحریک

لاہور(خصوصی رپورٹر) عوامی تحریک پنجاب کی صوبائی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں صدر بشارت جسپال کی زیر صدارت منعقدہوا،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موجودہ سیاسی حالات سے ہمیں لا تعلق سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ڈاکٹر طاہر القادری کے اشارے کے منتظر ہیں،کارکن اور کنٹینر پوری طرح تیار ہیں۔
تازہ ترین