• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
  کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو کی23اکتوبر اتوار کوپانچویں برسی  عقید ت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام  ملک بھر میں قرآن خوانی اور دعا کی محافل کا انعقاد ہوگا۔
تازہ ترین