• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ : پیمرا کی کارروائی11غیرقانونی کیبل نیٹ ورکس سیل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) پیمرا کا غیرقانونی انڈین چینلز اورغیرقانونی نیٹ ورکس کے خلاف ریجن بھر میں آپریشن جاری ہے، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد اور نارووال کے اضلاع میں82 کیبل آپریٹرز کی انسپکشن کی گئی اور مزید 11غیرقانونی کیبل نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے120آلات قبضے میں لے لئے گئے اور ان کے مالکان کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔
تازہ ترین