• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ مراد پور کے علاقہ سے شجاعت سے5لٹر شراب،تھانہ ستراہ کے علاقہ کوٹلی نوشہرہ سے عمر سے5لٹر شراب اور اکرم سے ڈھائی لٹر شراب اور تھانہ بڈیانہ کے علاقہ پورب کلیئر سے علی رضا سے5لٹر شراب برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین