سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شاہ سیداں میں پولیس نے ایس ڈی او گیپکو الیاس کی رپورٹ پرگیپکو آفس میں اہلکاروں کو دھمکیاں دینے والے ذیشان اور کیشور کے خلاف مقدمہ کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزمان ذیشان اور کیشور کا میٹر گیپکو کی جانب سے کاٹ لیا گیا تھاجس پر ملزمان نے اہلکاروں کو دھمکیاں دی۔