شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)پاکستان تحریک انصاف نے میونسپل کمیٹی شیخوپورہ میں خواتین کیلئے مخصوص نشستوں پر پارٹی کی دیرینہ کارکن جمیلہ یونس کو امیدوار نامزد کردیا ہے اور انہیں پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ اقلیتی نشست اور مزدوروں کی دو نشستوں کیلئے بھی پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔