• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )محکمہ سوئی گیس کی ٹیم نے لاہور روڈ پر چوہدری سٹاپ کے قریب واقع ایک پیپر ساز فیکٹری میں چھاپہ مار کر کئی سالوں سے بعض ملازمین کی ملی بھگت سے چلنے والا سوئی گیس کی چوری کا نیٹ ورک پکڑ لیا جہاں پر اب تک ہونے والی سوئی گیس کی چوری کی قیمت کا اندازہ 17کروڑ روپے لگایا گیا ہے، سوئی گیس ٹیم نے آر ایم شیخ اظہر رشید اور ڈپٹی چیف انجینئر عمران صفدر ورک کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے اس فیکٹری کو سربمہر کردیا ہے
تازہ ترین