• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسکہ :طالبعلم کی جگہ بیٹھ کر پرچہ دینے اور جوابی کا پی ساتھ لیجانے پر2 نوجوان کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ، ڈسکہ (نمائندہ جنگ،نامہ نگار)  سپرنٹنڈنٹ نوید باجوہ گزشتہ روز گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول میں انگریز ی پارٹ ٹو کا پرچہ لے رہاتھا  دوران چیکنگ طالبعلم ارسلان طارق کی جگہ بیٹھ کر اس کے بھائی سفیان علی کو پرچہ دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور پولیس کے حوالے کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ،    تھانہ رنگپورہ کے علاقہ جامع سکول میں پولیس نے سپریٹنڈنٹ امتحان نعیم اللہ کی رپورٹ پر امتحانی سینٹر سے جوابی پیپر لیکر فرار ہونے ولے طالبعلم عمر فاروق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین