گجرات (نمائندہ جنگ) 2 لڑکیوں کو اغواء کرلیا گیا، دیونہ منڈی سے ثاقب حسین وغیرہ 4 افراد نے لڑکی کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، ہنج سے قیصر شہباز وغیرہ 3 افراد نے لڑکی کواغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔