سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پرچارواہ سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 3 افراد زخمی۔پنجاب رینجرزکی جانب سے بھرپورجوابی کارروائی۔
ذرائع کے مطابق ورکنگ باؤنڈری پرچارواہ سیکٹرمیں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے 3 افرا زخمی ہوگئے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر پنجاب رینجرزکی جانب سےفائرنگ کا بھرپور انداز میں جواب دیا گیا اور دشمن کی بندوقوں کو خاموش کروا دیا گیا ۔