• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ )2نومبر کووفاقی درالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے تحریک انصاف کے دھرنے کے انتظامات کے لئے مرکزی رہنما عمر ڈار، سابق وزیر آزاد کشمیر حامد رضا ، سابق ضلع ناظم رانا اعجاز احمد نے پیرس روڈ ہونے والے اہم اجلاس میں کارکنوں اور عہدیدران سے باہمی مشاورت کا عمل جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی کا ایک ہی مقصد ہے کہ ملک کو بر سر اقتدار ٹولے کی کریشن اور لوٹ مار سے نجات دلائی جائے۔ اس موقع پر مسلم لیگ کے محمد سلیم نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا بھی اعلا ن کیا۔
تازہ ترین