اسرائیل نے لبنان، شام، یمن اور ایران پر حملے کیے۔ امریکی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں سب سے زیادہ 18 ہزار سے زائد حملے کیے۔
زلزلے سے 2 مکانات مکمل تباہ ہوگئے ہیں اور 3 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، مکانات گرنے سے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ گروسی کا دورہ بے معنی ہوگا اور ممکن ہے یہ بدنیتی پر مبنی ہو۔
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی فردو اور نطنز کی تنصیبات پر بنکر بسٹر بم گرائے گئے تھے۔
یہ کیسے ممکن ہے کہ ایسا اسرائیلی وزیراعظم سارا دن عدالت کے کمرے میں گزارے اور وہ بھی ایک ایسی چیز پر جسکا وجود ہی نہیں:ڈونلڈ ٹرمپ
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی میں تعطل زیر زمین کیبل فالٹ کے باعث آیا ہے: ترجمان کے الیکٹرک
عامر شادی کے بعد بالکل بدل گیا تھا، طلاق کے بعد میرے والدین نے مجھ پر ہی الزام عائد کیا: سندا
اسٹاک ہوم میں احتجاجی مظاہرے میں شریک فلسطینی پرچم لہراتے مظاہرین نے قاتل نیتن یاہو غزہ سے نکلو کے نعرے لگائے۔
غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں،غزہ شہر میں اسرائیلی طیاروں نے بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ اور شمالی غزہ میں رہائشی عمارت پر بم باری کی ہے۔
نیشنل کرکٹ اکیڈمی ( این سی اے) اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا۔
وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے موسمی صورتحال کی موبائل مسیج کے ذریعے پیشگی اطلاع دینے کی ہدایت کردی۔
کراچی کے شہری کی محبت میں تیونس سے آئی خاتون سندا کا کہنا ہے کہ عامر شادی سے پہلے الگ تھا، شادی کے بعد بالکل بدل گیا تھا۔
بالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ فلم بین ہر بار مختلف انداز کا سینما دیکھنے کا تقاضا کریں گے تو پردے پر نئی نئی کہانیاں سامنے آئیں گی۔