• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، کمیٹی کی رقم خورد بردکر نے پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)  تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ محلہ نیکاپورہ میں اعجاز نے خاتون صبا کے گھر2لاکھ80ہزار روپے  کی   کمیٹی کی رقم   خاتون نے  خورد برد کرلی، پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین