• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، 70 لاکھ کا جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) 70لاکھ کا جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے کاروبار کے لین دین کے عوض وسیم عباس کو 70لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر وسیم شاہد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین