• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: تعمیلی کو دھمکیاں دینے اور سمن پھاڑنے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ اگوکی کے علاقہ اگوکی میں مجسٹریٹ احسن کی عدالت سے کا اہلکار سمن لیکر شمس وغیرہ کے پاس گیا تو انہوں نے سمن پھاڑدیئے اور کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے تعمیلی اسد اللہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین