سنگاپور(نیوزایجنسیز) ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں جاری سنگلز مقابلوں میں ڈومینیکا سبلکووا نے روسی کھلاڑی سیوتلانا کزنٹسیوا کو شکست دے کرفائنل میں جگہ بنالی ۔ سبلکووا نےکزنٹسیوا کو 1-6،7-6اور 6-4سے شکست دی ۔ سلواکین سبلکووا فائنل میںعالمی نمبر ایک اینجلیک کربر کا سامنا کریں گی ۔