• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) و بااختیارات اتھارٹی پنجاب تحفظ صارف کونسل نے پنجاب تحفظ صارف قانون کے تحت بہاول پورکے مختلف ہوٹلوں اور سوئٹس اینڈبیکرز شاپس پر کھانے پینے کی اشیاء کا معائنہ کیا۔ اس دوران ناقص، غیر معیاری اور زائد المیعادکھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والے ہوٹل اور بیکرز کو پنجاب تحفظ صارف قانون کے تحت مجموعی طور پر1,10,000روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
تازہ ترین