گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر لگنے سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ونیہ کا 25سالہ ماجد موٹر سائیکل پر سوار ہوکر تھانہ سول لائن کے علاقہ شمس چوک سے گزر رہا تھا کہ اچانک تیز رفتار کار کی ٹکر لگنے سے 25سالہ ماجد شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امد ادکیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔