• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: کارکی زدمیں آکرموٹرسائیکل سوار جاں بحق

گجرات (نمائندہ جنگ)گجرات میں تیز رفتارکار نےموٹرسائیکل سوار کوکچل ڈالا، دیتوال میں تیزرفتار کارنے موٹرسائیکل سوارغلام محمد کوٹکرمار دی، جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا،پولیس نےنعش قبضہ میں لیکرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرکے متوفی کے سالے فیاج احمد کی رپورٹ پر ڈرائیورممتازاختر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین