شیخوپورہ(نما ئندہ جنگ )آئل ٹینکر میں کار کو بچاتے الٹنے سے آگ لگ گئی ، 2افراد زخمی ہو گئے۔گوجرانوالہ روڈ پر کوٹ رنجیت کے قریب آئل ٹینکر کار کو بچاتے ہوئے الٹ گیا جس کے بعد ٹینکر کو آگ لگ گئی جس کے شعلے دور دور تک دکھائی دے رہے تھے، ریسکیو اور فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پایا ،ٹینکر میں سوار 2 افرا دشدید زخمی ہوگئے۔