• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،70لٹر شراب بر آمد ، 8 افراد کو گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) پولیس نے 70لٹر شراب بر آمد کرکے 8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس تھانہ حاجی پورہ نے فتح گڑھ سے دوران گشت طاہر سے5لٹر شراب، تھانہ کینٹ کے علاقہ کمانوالہ روڈ سے اسد سے10لٹر شراب، سٹی ڈسکہ کے علاقہ محلہ اسلام آباد سے عظیم سے20لٹر شراب بھیلومہار سے ولید رضا سے 2بوتل شراب، حسیب سے ایک بوتل شراب اور فہد سے ایک بوتل شراب، تھانہ سمبڑیال کے علاقہ مکھن چوک سے عرفان سے20لٹر شراب، چوک جیٹھکی سے اختر سے10لٹر شراب برآمد کرکے ان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین