• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں ڈینگی مریض1665جبکہ راولپنڈی میں تعداد 903 ہوچکی

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)غیر سرکاری ذرائع کے مطابق دو دن میں 105مریضوں کے اضافے کے ساتھ اسلام آباد کے ڈینگی کے مریضوںکی تعداد 1665جبکہ 39مریضوں کے ساتھ راولپنڈی کی تعداد903ہوگئی ہے۔ جس میں راول ٹائون میں429،پوٹھوہار ٹائون141، چکلالہ کینٹ75، راولپنڈی کینٹ 212اور دیگر تحصیلوں کے مریضوں کی تعداد46ہوچکی ہے۔ جبکہ اس وقت 52مریض ایسے ہیں جن میں ڈینگی جیسی علامات ہیں۔
تازہ ترین