• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : متعدد مقدمات میں مطلوب انسانی اسمگلر گر فتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے تحصیل پسرور کے موضع موریکے ججہ سے انسانی اسمگلر آصف ججہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق ملزم معصوم لوگوں سے بھاری رقوم بٹور کر انہیں غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔ 
تازہ ترین