• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا سے وطن پہنچ گئی

Pakistan Hockey Team Arrives Home Malaysia Tour
ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی میں شرکت کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ۔

قومی ہاکی ٹیم کوالالمپور سے آج صبح لاہور پہنچی ، قومی ٹیم نے ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپئن ٹرافی میں شرکت کی تھی ۔

پاکستان ہاکی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز دفاع کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی اور فائنل میں اسے روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
تازہ ترین