• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، 2 افراد سے اڑھائی کلو منشیات برآمد

گجرات (نمائندہ جنگ)   پولیس نے ٹھیکریاں میں دوران ناکہ بندی چیکنگ کرتے ہوئے ذوالفقار علی کے قبضہ سے 1کلو520گرام چرس جبکہ پولیس  نے کوٹلہ ارب علی خاں میں دوران ناکہ بندی خلیل احمد کے قبضہ سے 1کلو130گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ 
تازہ ترین