سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سابق ضلع ناظم و رہنما پاکستان تحریک انصاف کو ساہیوال جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جمعرات کو سابق ضلع ناظم و رہنما پاکستان تحریک انصاف اکمل چیمہ جنہیں5روز قبل سیالکوٹ کینٹ سے انکی رہائشگاہ ظفر علی روڈ سے پولیس نے رات 11بجے گرفتار کرکے ساہیوال جیل منتقل کیا گیا تھا کو رہا کردیا گیا ۔