• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی او شیخوپورہ نے محکمہ پبلک ہیلتھ کے ایس ڈی او کیخلاف تحقیقات کی ہدایت کردی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈی سی او شیخوپورہ نے محکمہ پبلک ہیلتھ کے ایس ڈی او محمد نعیم ، ہیڈ کلرک نعیم احمد سمیت چار افسروں اور ایک کمپنی کے مالک کے خلاف سیوریج سسٹم میں غیر معیاری پائپ بچھانے سمیت سنگین بے ضابطگیوں کے مبینہ الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کی ہدایت جاری کردی ہے ۔
تازہ ترین