گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سٹی پولیس آفیسر محمد وقاص نذیر نے تھانہ ماڈل ٹاؤن اورکینٹ کے وزٹ کے دوران تفتیشی افسران سے میٹنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سست روی ناقابل برداشت ہو گی، کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائے اور سائیلان کے ساتھ شائستہ رویہ اپناتے ہوئے ان کی داد رسی کی جائے۔