• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ہسپتال میں داخل نہ ہونے دینے پرنوجوان نے سردیوارسے مارکرپھاڑ لیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)بیمار والدہ کو کھانا دینے کیلئے ہسپتال کی وارڈ میں داخل نہ ہونے دینے پر نوجوان نے اپنا سر دیوار سے مارکر پھاڑ لیا، نوشہرہ ورکاں کا  رمضان جس کی والدہ ہسپتال داخل تھی جسے کھانا دینے کیلئے رمضان ہسپتال آیا تو گارڈز نے اسے اندر داخل ہونے سے روک دیا گارڈز کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے  سر دیوار میں مار دیا جس سے اس کا سر پھٹ گیا جسے  ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 
تازہ ترین